: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بغداد، 17 اکتوبر (رائٹر) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے آج کہا کہ
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ ( داعش) سے موصل شہر کو آزاد کرنے کے لئے فوجی
کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ مسٹر حیدر العبادی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر اپنے
خطاب میں کہاکہ"فتح کا
وقت آ گیا ہے اور موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے فوجی کارروائی
شروع ہو گئی ہے"۔ انہوں نے کہاکہ"میں اعلان کرتا ہوں کہ الفتح کی اس فوجی کارروائی سے لوگوں کو داعش کے تشدد اور دہشت گردی سے نجات ملے گی"۔